پی ایس ایل6: دفاعی چیمپئن کراچی کنگز افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مد مقابل

کراچی:پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کی رنگ رنگ افتتاحی تقریب آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی، دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اپنا پہلا میچ آج کوئٹہ…