چترال میں نایاب نسل کا برفانی چیتا پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگیا

 پشاور: خیبر پختون خوا کے ضلع چترال میں قیمتی اور نایاب نسل کا برفانی چیتا پہاڑ سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…