اسلام آباد راولپنڈی ریلوے اسٹیشن بڑی دہشت گردی سے بچ گیا،...

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن بڑی دہشت گردی سے بچ گیا، بوتل بم برآمد

-


 راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن کے قریب پولیس نے مصنوعی دھماکے سے بوتل بم ناکارہ بناتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی۔

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب مشکوک بیگ کی موجودگی کی اطلاع ملی تو پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے۔  بیگ میں مشکوک بوتل موجود تھی جس میں دھماکہ خیز مواد، موبائل فون اور 2 بیٹریاں جڑی تھیں۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ بی ڈی ایس کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مشکوک بوتل کو مصنوعی دھماکا کرکے ناکارہ بنادیا اور دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی۔

دھماکے سے قبل تاجروں نے احاطہ مٹھو خان اور دیگر بازاروں کی دکانیں بند کردیں جبکہ ریلوے روڈ کے قریبی علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

The post راولپنڈی ریلوے اسٹیشن بڑی دہشت گردی سے بچ گیا، بوتل بم برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

PM Khan felicitates nation, salutes armed forces on Operation Swift Retort’s 2nd anniversary

ISLAMABAD: Prime Minister (PM) Imran Khan on Saturday felicitated the entire nation and saluted Pakistan’s armed forces on...

آج کی اہم خبر:مریم نواز کوٹ لکھپت جیل جائیں گی

کارکنوں کی بڑی تعداد میں آمد بھی متوقع Source link

دو نائیجیرین باشندوں کے اغوا میں ملوث ایس ایچ او ڈیفنس اور آئی او گرفتار

 کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس (اے وی سی سی) نے دو نائجیرین باشندوں کے اغوا برائے تاوان میں...

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، پی پی اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان ہاتھا پائی

 کراچی: سندھ اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن بنچوں کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار رہی، جمعہ کو ایوان میں ارکان الجھ...

CAA crisis intesifies as junior officers frequently assume senior posts

KARACHI: The administrative issues facing the Civil Aviation Authority (CAA) have reportedly turned into a crisis-like situation as...

Nawaz Sharif to be brought back to Pakistan: Sindh governor

ISLAMABAD: Sindh Governor Imran Ismail on Friday reiterated that former prime minister Nawaz Sharif will be brought back...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you