پی ایس ایل ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

-


 کراچی: پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، جس کے جواب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، صہیب اللہ اور محمد عمر کی جگہ عثمان قادر اور شاہ نواز دھانی کو شامل کیا گیا ہے جب کہ پشاور زلمی کی ٹیم میں بھی 2 تبدیلیاں کرتے ہوئے روی بوپارہ اور عماد بٹ کی جگہ ٹام کیڈمور اور شرفانے رادر فورڈ کو شامل کیا گیا ہے۔

ملتان سلطانز کی ٹیم میں محمد رضوان، کارلوس بریتھ ویٹ، صہیب مقصود، خوشدل شاہ، کرس لن، سہیل تنویر، ریلی روسو، شاہد آفریدی، عمران طاہر، شان مقصود، عثمان قادر اور شاہ نواز دھانی  شامل ہیں جب کہ پشاور زلمی کی ٹیم میں کامران اکمل، امام الحق، حیدر علی، شعیب ملک، ٹام کیڈمور، وہاب ریاض، شرفانے رادر فورڈ، مجیب الرحمان، محمد عرفان اور محمد عمران پر مشتمل ہے۔

واضح رہے کہ ملتان سلطانز کو پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کو لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

The post ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

Corporal punishment shouldn’t be used to discipline students: Shehzad Roy

Singer Shehzad Roy has called the anti-corporal punishment bill great news for children in Islamabad. It was passed...

کراچی: شاہ فیصل سے لڑکی لاپتا، مقدمہ درج

والد کی مدعیت میں مقدمہ درج Source link

‘پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی’

اسلام آباد : پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ سے...

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟

لاہور: گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کے بعد تاریخ کی تبدیلی کے علاوہ...

Watching cooking videos makes people eat more food, reveals study

A new study has revealed that watching cooking shows or videos can result in overrating, causing a risk...

خفیہ بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل

 پشاور /  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خفیہ بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ الیکشن...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you