CAA عالمی ہوا بازی کی تنظیم اکاو رواں سال جولائی...

عالمی ہوا بازی کی تنظیم اکاو رواں سال جولائی میں سول ایوی ایشن کا خصوصی آڈٹ کرے گی

-


اسلام آباد : عالمی ہوا بازی کی تنظیم اکاو رواں سال جولائی میں سول ایوی ایشن کا خصوصی آڈٹ کرے گی، اکاو کی جانب سے سیفٹی تحفظات دور کرنے کیلئے اقدامات کرلئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ہوا بازی کی تنظیم اکاو نے سول ایوی ایشن کا خصوصی آڈٹ کرنےکا فیصلہ کرلیا ، پاکستان سی اےاےکی یونیورسل سیفٹی اوور سیٹ آڈٹ 2021 جولائی سے شروع ہوگا۔

اکاو کی آڈٹ ٹیم 5 جولائی کو پاکستان پہنچے گی اور 15جولائی تک خصوصی آڈٹ کیاجائے گا، ڈی جی سی اے اے خاقان مرتضیٰ اکاو کوسی اے اے سےمتعلق، کپتانوں کے لائسنس اور دیگرامور پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

عالمی ہوا بازی کی تنظیم اکاو ٹیم سیفٹی آڈٹ سمیت فلائیٹ اسٹینڈرڈودیگراقدامات پر عالمی معیار کے مطابق جانچ کرے گی اور اینکسچر 1تا 19گائیڈلائن کے تحت مکمل آڈٹ کرے گی۔

ذرائع سی اے اے کا کہنا ہے کہ اکاو کی جانب سے سیفٹی تحفظات دور کرنے کیلئےاقدامات کرلئے ہیں، اکاو کو پچھلے سال نومبر میں آڈٹ کرنا تھا کورونا کی وجہ سے دورہ ملتوی ہواتھا۔

خیال رہے یواین تنظیم اکاو193 ممبر ممالک کی ہوابازی کی حفاظت اور نگرانی کی صلاحیتوں کا آڈٹ کرتی ہے۔

Comments





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ یا خفیہ، فیصلہ پیر کو ہوگا

سپریم کورٹ اپنی رائے سنائے گی Source link

Omair Rana advises PEMRA to do what’s right, not popular

Actor Omair Rana said that his drama Dil Na Umeed Tou Nahin is an effort to educate people about human...

اقوام متحدہ فوجی بغاوت کیخلاف ہر ممکن ایکشن لے، سفیر میانمار

جنیوا: میانمار کے اقوام متحدہ میں سفیر کیو مو تون نے اپنے ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف آواز...

لاہور میں جرائم کے خاتمے کے لیے ایک اور اقدام

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جرائم کے خاتمے کے لیے ایک اور احسن قدم اٹھا لیا...

Hamza Shahbaz released from Kot Lakhpat jail

LAHORE: Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Hamza Shahbaz has been released from Kot Lakhpat Jail after Lahore High...

رضوان اور جیمز ونس کی شاندار بلے بازی، کراچی کو جیتنے کے لئے 196 رنز کا ہدف

کراچی: ملتان سلطانز نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور جیمز ونس کی شانداری بلے بازی کے...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you