بزنس سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

-


 کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی معمولی کمی واقع ہوئی۔

گزشتہ روز بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 9 ڈالرز اضافے سے 1807 ڈالرز ریکارڈ کی گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی سے 1 لاکھ 10 ہزار 700 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 43 روپے کمی کے ساتھ 94 ہزار 907 روپے رہی۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 1410 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

The post سونے کی قیمت میں معمولی کمی appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

آرمینیا کے وزیراعظم نے مسلح افواج کے سربراہ کوبرطرف کردیا

فوج میری حکومت کا تختہ الٹنا چاہتی ہے، نکول پشنیان Source link

KMC moves to clear Karachi’s Orangi nullah of encroachments

The Karachi Metropolitan Corporation will start an anti-encroachment operation along the 11.25km Orangi nullah Friday, officials said. In the...

جوبائیڈن نے ٹرمپ کے ایک اور فیصلے کو منسوخ کردیا

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ جاری کرنے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا،...

اپنے خواب کا تعاقب کرتے جیک لیمن کی کہانی

جیک لیمن 8 سال کا تھا جب اس کے دل میں فلم میں کام کرنے کی امنگ پیدا...

Coinbase listing filing shows surge in revenue amid bitcoin boom

Coinbase, the biggest US cryptocurrency exchange, moved a step closer to listing on the Nasdaq with a filing...

نورا فتیحی بالی ووڈ میں شیطان صفت انسانوں کا ذکر کرتے رو پڑیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ نورا فتیحی بالی ووڈ میں شیطان صفت انسانوں کا ذکر کرتے رو پڑیں۔ ایک انٹرویو کے دوران...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you