پی ایس ایل راشد خان کا پی ایس ایل 6 میں سفرتمام...

راشد خان کا پی ایس ایل 6 میں سفرتمام ہوگیا

-


 لاہور:  لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل افغانی آل راؤنڈرزمبابوے کیخلاف سیریز کیلیے یو اے ای روانہ ہوگئے۔

راشد خان کا پی ایس ایل 6 میں سفر تمام ہو گیا۔ لاہورقلندرزکے اسکواڈ میں شامل افغانی آل راؤنڈرزمبابوے کیخلاف سیریز کیلیے یو اے ای روانہ ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں راشد خان نے کہا ہے کہ بہت جلد پی ایس ایل کو چھوڑ کر جانا پڑ رہا ہے لیکن افغانستان ٹیم کیلیے قومی ذمہ داری نبھانا ہے۔ لاہور قلندرز اور پرستاروں کی جانب سے ملنے والی محبت اور بھرپور سپورٹ پر شکرگزار ہوں، انشاءاللہ آئندہ سال ملاقات ہوگی۔

دوسری طرف لاہور قلندرز کی منیجمنٹ نے بھی ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ صرف بہترین  کرکٹر ہی نہیں ایک شاندار انسان بھی ہیں، زمبابوے کے خلاف سیریز میں عمدہ کارکردگی کے لیے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔یاد رہے کہ راشد خان پی ایس ایل میں صرف دو میچ ہی کھیل پائے ہیں۔

The post راشد خان کا پی ایس ایل 6 میں سفرتمام ہوگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

لاہور میں جرائم کے خاتمے کے لیے ایک اور اقدام

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جرائم کے خاتمے کے لیے ایک اور احسن قدم اٹھا لیا...

Hamza Shahbaz released from Kot Lakhpat jail

LAHORE: Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Hamza Shahbaz has been released from Kot Lakhpat Jail after Lahore High...

کیا آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں

تصویر ابھی نندن کے دوست نے صحافی کو دی تھی Source link

ویڈیو:ایف16،جےایف17،ایف7،میراج کا فلائی پاسٹ

تقریب ایئرہیڈکواٹرز میں منعقد ہوئی Source link

سینیٹ میں پی ٹی آئی کو اپنے ارکان بھی ووٹ نہیں دیں گے، مریم نواز

 لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار تو سازباز کرکے...

صحافی خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی ولی عہد نے دیا تھا، امریکا

 واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی نے اپنی تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ استنبول کے قونصل خانے میں صحافی...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you