شوبز اداکاری سے پہلے اپنی اردو بہتر کرنے کیلیے کلاسز...

اداکاری سے پہلے اپنی اردو بہتر کرنے کیلیے کلاسز لیں، حسن شہریار

-


اداکار حسن شہریار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکاری سے پہلے اپنی اردو بہتر کرنے کےلیے کلاسز لیں۔

ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والے معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین نے ایک انٹریو میں کہا کہ میں نے کبھی کچھ پلان کرکے نہیں کیا لیکن جو بھی کرتا ہوں پوری محنت اور تیاری کے ساتھ کرتا ہوں، اور صرف وہی کام کرتا ہوں جس میں مجھے لگے کہ میں بہت آگے جا سکتا ہوں۔

فیشن کی دنیا میں ایچ ایس وائے کے نام سے مشہور حسن شہریار یاسین نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں خود کودوسرے فیشن ڈیزائنرز کی طرح نہیں سمجھتا اور نہ ہی خود کو کسی سے بہتر یا کمتر سمجھتے ہیں اور میں صرف فیشن ڈیزائننگ نہیں کی بلکہ اداکاری کے ساتھ ساتھ پروگرام کی میزبانی بھی کرتا رہا ہوں۔

حسن شہریار یاسین نے کہا کہ میری محنت کا اندازہ یہاں سے لگائیں کہ مجھے جب ڈرامے کی پیشکش ہوئی تو سیٹ پر آنے سے پہلے اردو کی کلاسز لیں تاکہ میری اردو ٹھیک ہو جب کہ کیمرے سے شرماتا نہیں ہوں، فیشن کی دنیا سے پہلے تھیٹر بھی کرتا رہا ہوں۔

اداکار کا مزید کہنا تھا کہ ہمایوں سعید ،عائزہ خان اور اقراعزیز میرے پسندیدہ اداکار ہیں اور ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ بھی مجھے بہت پسند آیا۔

The post اداکاری سے پہلے اپنی اردو بہتر کرنے کیلیے کلاسز لیں، حسن شہریار appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

سعودی عرب میں دلکش مناظر، سفید گلاب سے زمین سج گئی، فضا معطر

ریاض: سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں بارش کے بعد زمین سفید گلاب سے سج گئی، خوبصورت پھول...

Watch: PMSA comes to stranded fishermen’s rescue

KARACHI: Six fishermen stranded in open sea were rescued by the Pakistan Maritime Security Agency (PMSA). The fishermen got...

امریکا میں گرین کارڈ کے اجرا پرپابندی کا فیصلہ ختم

 واشنگٹن: صدر جو بائیڈن نے امریکا میں گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ ختم کردیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے گرین...

Corporal punishment shouldn’t be used to discipline students: Shehzad Roy

Singer Shehzad Roy has called the anti-corporal punishment bill great news for children in Islamabad. It was passed...

کراچی: شاہ فیصل سے لڑکی لاپتا، مقدمہ درج

والد کی مدعیت میں مقدمہ درج Source link

‘پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی’

اسلام آباد : پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ سے...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you