پاکستان اپوزیشن لانگ مارچ کرے چاہے الٹا لٹک جائے این...

اپوزیشن لانگ مارچ کرے چاہے الٹا لٹک جائے این آر او نہیں دونگا، وزیراعظم

-


کوٹلی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہے لانگ مارچ کرے یا الٹا لٹک جائے اسے این آر او نہیں دوں گا۔

وزیراعظم عمران خان نے کوٹلی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی سوچ اور نظریے کے ساتھ بات چیت اور مذاکرات کرنے کےلیے تیار ہوں، لیکن میں کبھی بڑے بڑے چوروں کو این آر او نہیں دوں گا اور ڈاکوؤں سے کبھی مفاہمت نہیں کروں گا، یہ غلط ہوگا کہ چھوٹے چوروں کو جیل میں ڈالوں اور بڑے ڈاکوؤں کو این آر او دوں، لہذا میں ایسا نہیں کروں گا۔

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کو پیش کش کی کہ آپ نے جدھر بھی لانگ مارچ کرنا ہے کریں، میں اس کے لیے آپ کی مدد کروں گا، لیکن آپ اگر الٹا بھی لٹک جائیں تب بھی این آر او نہیں دوں گا۔

The post اپوزیشن لانگ مارچ کرے چاہے الٹا لٹک جائے این آر او نہیں دونگا، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

KMC moves to clear Karachi’s Orangi nullah of encroachments

The Karachi Metropolitan Corporation will start an anti-encroachment operation along the 11.25km Orangi nullah Friday, officials said. In the...

جوبائیڈن نے ٹرمپ کے ایک اور فیصلے کو منسوخ کردیا

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ جاری کرنے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا،...

اپنے خواب کا تعاقب کرتے جیک لیمن کی کہانی

جیک لیمن 8 سال کا تھا جب اس کے دل میں فلم میں کام کرنے کی امنگ پیدا...

Coinbase listing filing shows surge in revenue amid bitcoin boom

Coinbase, the biggest US cryptocurrency exchange, moved a step closer to listing on the Nasdaq with a filing...

نورا فتیحی بالی ووڈ میں شیطان صفت انسانوں کا ذکر کرتے رو پڑیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ نورا فتیحی بالی ووڈ میں شیطان صفت انسانوں کا ذکر کرتے رو پڑیں۔ ایک انٹرویو کے دوران...

لاہور، قبضہ مافیا کا سرپرست پولیس افسر گرفتار

بزرگ شہری پر جھوٹا مقدمہ بھی درج کیا Source link

Must read

You might also likeRELATED
Recommended to you