لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر منی ٹریل لینے کے لیے چیئرمین...

کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر منی ٹریل لینے کے لیے چیئرمین نیب کے گھر جاپہچنے

-


 لاہور: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء کیپٹن ر محمد صفدر چیئرمین نیب کے گھر جا پہنچے۔

انہوں نے کہا کہمیں جہاں کھڑا ہوں یہاں آگے چیئرمین نیب کا گھر ہے۔مجھے معلومات ملیں ہیں کہ یہ چیئرمین نیب کا گھر آٹھ کروڑ کا ہے۔میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا چیئرمین نیب اس گھر کی منی ٹریل دے سکتے ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ چیئرمین نیب لوگوں کی بیٹیوں کو گرفتار کروا رہے ہیں۔میں کوئٹہ بھی جاؤں گا اور جو جو بے نامی دار ہیں سب کو سامنے لاؤں گا۔ کیپٹن صفدر نے اس حوالے سے ویڈیو بھی جاری کی اور چیئرمین نیب پر ذرائع آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام بھی عائد کیا۔

The post کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر منی ٹریل لینے کے لیے چیئرمین نیب کے گھر جاپہچنے appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

گلشن حدید میں لڑکی کے اغوا و زیادتی کیس میں ڈراپ سین

کراچی: پولیس کا کہنا ہے کہ شہر قائد کے علاقے گلشن حدید کی رہائشی 16 سالہ فرسٹ ایئر...

Cow catwalk video goes viral on social media

In an amusing video shared on social media, a cow could be seen catwalking in a similar manner...

شفاف انتخابات ہوجائیں تو سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی نکلے گی، بلاول

 کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی ملک کی...

Indian social media rules could threaten free expression, critics warn

Internet freedom advocates on Friday warned new Indian social media regulations could pose a threat to freedom of...

سعودی شاہی خاندان کیلیے افسوسناک خبر

سعودی عرب کی شہزادے فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل انتقال کر گئے۔ ان کی...

Must read

You might also likeRELATED
Recommended to you