حیرت انگیز ڈرائیور بے خبر، بلی گاڑی کی چھت پر سوتی...

ڈرائیور بے خبر، بلی گاڑی کی چھت پر سوتی رہ گئی

-


انٹرنیٹ پر ویسے تو آئے روز دلچسپ اور نئی ویڈیوز سامنے آتی ہیں مگر اب کی بار ایک ایسی بلی کی ویڈیو سامنے آئی جو گاڑی کی چھت پر سوئی اور ڈرائیور بے خبری میں گاڑی لے گیا۔

گھر سے باہر کام سے جانے والے افراد اپنا چشمہ، پرس گاڑی کے ڈیش بورڈ پر رکھتے ہیں جبکہ وہ کار چلانے سے قبل اس بات کا بھی اطمینان کرلیتے ہیں کہ کہیں گاڑی کے نیچے کوئی جانور تو نہیں ہے۔

تھائی لینڈ کے شہری کھون کین جلدی دفتر پہنچنے کے لیے گھر سے نکلے اور بغیر چیک کیے گاڑی کو اسٹارٹ کر کے چل دیے۔

گاڑی کی چھت پر بلی سو رہی تھی، جس نے اسٹارٹ کی آواز سنی تو اٹھ گئی مگر وہ جتنی دیر میں کھڑی ہوئی اُس وقت تک کھون گاڑی کو رفتار سے سڑک پر لے جاچکے تھے۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلی نے چھت سے کودنے کی کوشش بھی کی مگر وہ ڈر کے مارے چھلانگ نہیں لگا سکی۔ پانچ منٹ گزرنے کے بعد کھون گھر پھر واپس آئے جس کے بعد بلی نیچے اتری اور پھر وہ دفتر چلے گئے۔

کھون نے بتایا کہ انہیں راستے میں احساس ہوا کہ گاڑی کی چھت پر کوئی ہے، جس کے بعد انہوں نے گاڑی روک کر دیکھا تو گھر کی بلی تھی، اس صورت حال کے بعد انہوں نے گھر واپس آنے کا فیصلہ کیا تاکہ بلی کو چھوڑ کر جائیں۔

Comments





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 4 ماہ کی مہلت

 اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 4 ماہ کی مہلت...

آرمینیا کے وزیراعظم نے مسلح افواج کے سربراہ کوبرطرف کردیا

فوج میری حکومت کا تختہ الٹنا چاہتی ہے، نکول پشنیان Source link

KMC moves to clear Karachi’s Orangi nullah of encroachments

The Karachi Metropolitan Corporation will start an anti-encroachment operation along the 11.25km Orangi nullah Friday, officials said. In the...

جوبائیڈن نے ٹرمپ کے ایک اور فیصلے کو منسوخ کردیا

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ جاری کرنے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا،...

اپنے خواب کا تعاقب کرتے جیک لیمن کی کہانی

جیک لیمن 8 سال کا تھا جب اس کے دل میں فلم میں کام کرنے کی امنگ پیدا...

Coinbase listing filing shows surge in revenue amid bitcoin boom

Coinbase, the biggest US cryptocurrency exchange, moved a step closer to listing on the Nasdaq with a filing...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you