ٹی سی پی کو 3 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے لیے ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ

ٹی سی پی کو 3 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے لیے ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ


 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کے بحران پر قابو پانے کے لیے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو 3 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد پر ایڈوانس ٹیکس سے چھوٹ دے دی۔

اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹریڈنگ کارپوریشن کو ٹینڈرنگ پراسیس کے ذریعے تین ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے پر ایڈوانس انکم ٹیکس سے چھوٹ ملے گی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن (ٹی سی پی) پر گندم کی درآمد کے لیے انکم ٹیکس آرڈی ننس کی سیکشن 148 لاگو نہیں ہوگی۔

The post ٹی سی پی کو 3 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے لیے ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *