رہنما جماعت اسلامی اور سابق رکن پارلیمنٹ حافظ سلمان بٹ انتقال کرگئے

رہنما جماعت اسلامی اور سابق رکن پارلیمنٹ حافظ سلمان بٹ انتقال کرگئے


 لاہور:  جماعت اسلامی کے رہنما، سابق رکن قومی و پنجاب  اسمبلی حافظ سلمان بٹ انتقال کر گئے.

وہ ریلوے پریم یونین کے سابق صدر اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق  سیکریٹری بھی تھے۔ سلیمان بٹ  شوگر اور گردوں کے امراض میں مبتلا تھے۔ وہ ہارٹ اٹیک کے بعد لاہور کے مقامی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ منصورہ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔

The post رہنما جماعت اسلامی اور سابق رکن پارلیمنٹ حافظ سلمان بٹ انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *