پاکستان سینیٹ ٹکٹ دینے کی پی ٹی آئی کمیٹی کا...

سینیٹ ٹکٹ دینے کی پی ٹی آئی کمیٹی کا چیئرمین جہانگیر ترین کو بنانے کی تجویز

-


 اسلام آباد: سینیٹ ٹکٹ دینے کی پی ٹی آئی کمیٹی کا چیئرمین جہانگیر ترین کو بنانے کی تجویز سامنے آگئی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا تو اس میں جہانگیر ترین کا بھی تذکرہ ہوا۔

راجہ ریاض نے کہا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، پنجاب سے سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹ دینے کی کمیٹی کا چیئرمین جہانگیر ترین کو بنایا جائے، چوہدری سرور ، شاہ محمود قریشی ، عامر کیانی ، اعجاز چوہدری کو بھی شامل کیا جائے۔

The post سینیٹ ٹکٹ دینے کی پی ٹی آئی کمیٹی کا چیئرمین جہانگیر ترین کو بنانے کی تجویز appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

Cow catwalk video goes viral on social media

In an amusing video shared on social media, a cow could be seen catwalking in a similar manner...

شفاف انتخابات ہوجائیں تو سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی نکلے گی، بلاول

 کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی ملک کی...

Indian social media rules could threaten free expression, critics warn

Internet freedom advocates on Friday warned new Indian social media regulations could pose a threat to freedom of...

سعودی شاہی خاندان کیلیے افسوسناک خبر

سعودی عرب کی شہزادے فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل انتقال کر گئے۔ ان کی...

Fans are loving ‘Khwaab Nagar Ki Shehzadi’ and here are the reasons!

ARY Digital’s Khwaab Nagar Ki Shehzadi is creating waves since the airing of its first episode, thanks to...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you