انٹر نیشنل سعودی عرب میں زوردار دھماکا

سعودی عرب میں زوردار دھماکا

-


ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت میں ایک زردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ 

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم فوری طور پر اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ دھماکے کی جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب العربیہ ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ ریاض پر ایک میزائل داغا گیا ہے جسے دفاعی فضائی نظام نے ناکارہ بنا دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں تباہ ہونے والے میزائل کو دکھایا گیا ہے۔

ہفتے کے روز بھی اتحادی فوج کے ترجمن کرنل ترکی نے میڈیا کو بتایا تھا کہ یمن میں مصروف سعودی زیرقیادت فوجی اتحاد نے کہا تھا کہ یمن سے داغے گئے ایک میزائل کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یمن میں حوثی باغیوں اور سعودیہ عرب کی سربراہی میں قائم اتحادی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران یمن کے سرحدی علاقوں سے سعودی عرب پر کئی بار ڈرون اور میزائل حملے کیے گئے ہیں۔

اس خبر سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے 

The post سعودی عرب میں زوردار دھماکا appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

KMC moves to clear Karachi’s Orangi nullah of encroachments

The Karachi Metropolitan Corporation will start an anti-encroachment operation along the 11.25km Orangi nullah Friday, officials said. In the...

جوبائیڈن نے ٹرمپ کے ایک اور فیصلے کو منسوخ کردیا

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ جاری کرنے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا،...

اپنے خواب کا تعاقب کرتے جیک لیمن کی کہانی

جیک لیمن 8 سال کا تھا جب اس کے دل میں فلم میں کام کرنے کی امنگ پیدا...

Coinbase listing filing shows surge in revenue amid bitcoin boom

Coinbase, the biggest US cryptocurrency exchange, moved a step closer to listing on the Nasdaq with a filing...

نورا فتیحی بالی ووڈ میں شیطان صفت انسانوں کا ذکر کرتے رو پڑیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ نورا فتیحی بالی ووڈ میں شیطان صفت انسانوں کا ذکر کرتے رو پڑیں۔ ایک انٹرویو کے دوران...

لاہور، قبضہ مافیا کا سرپرست پولیس افسر گرفتار

بزرگ شہری پر جھوٹا مقدمہ بھی درج کیا Source link

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you