شوبز محسن عباس کا ریستوران منیجر کی تضحیک کرنے والی...

محسن عباس کا ریستوران منیجر کی تضحیک کرنے والی خواتین کو منفرد جواب

-


 کراچی: گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے اپنے ریسٹورنٹ منیجر کا مذاق اڑانے والی خواتین کو منفرد انداز میں جواب دے دیا۔

چند روز قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اسلام آباد کے ایک ریستوران کی مالک خواتین مینجر کی انگریزی کا مذاق اڑاتی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو وائرل ہونے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ یہاں کہ نہ صرف سوشل میڈیا صارفین بلکہ شوبز انڈسٹری کے بہت سے فنکاروں نے اُن دونوں خواتین کو منیجر کی تذلیل کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا۔

اس اثنا میں معروف اداکار و گلوکار محسن عباس ظفر بھی خاموش نہ رہے۔ انہوں نے بھی منفرد انداز اپناتے ہوئے ریستوران منیجر کا مذاق اُڑانے والی خواتین کو جواب دیا۔

View this post on Instagram

A post shared by 𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 (@mohsinabbashaider)

محسن عباس نے انسٹا گرام پر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے گلوکار ابرار الحق کے مشہور گیت کے اشعار دہرائے اور کہا کہ میرا یہ پیغام  ریستوران ’’ کنولی ‘‘ والی آنٹیوں اور اُن جیسی سوچ رکھنے والوں کے نام ہے۔

The post محسن عباس کا ریستوران منیجر کی تضحیک کرنے والی خواتین کو منفرد جواب appeared first on ایکسپریس اردو.





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

سعودی عرب میں دلکش مناظر، سفید گلاب سے زمین سج گئی، فضا معطر

ریاض: سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں بارش کے بعد زمین سفید گلاب سے سج گئی، خوبصورت پھول...

Watch: PMSA comes to stranded fishermen’s rescue

KARACHI: Six fishermen stranded in open sea were rescued by the Pakistan Maritime Security Agency (PMSA). The fishermen got...

امریکا میں گرین کارڈ کے اجرا پرپابندی کا فیصلہ ختم

 واشنگٹن: صدر جو بائیڈن نے امریکا میں گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ ختم کردیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے گرین...

Corporal punishment shouldn’t be used to discipline students: Shehzad Roy

Singer Shehzad Roy has called the anti-corporal punishment bill great news for children in Islamabad. It was passed...

کراچی: شاہ فیصل سے لڑکی لاپتا، مقدمہ درج

والد کی مدعیت میں مقدمہ درج Source link

‘پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی’

اسلام آباد : پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ سے...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you