انٹر نیشنل افغان صوبے بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے...

افغان صوبے بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 5 اہلکار ہلاک

-


بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ رات صوبے بغلان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان حملے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جب کہ طالبان افغان فوج کی 2 گاڑیاں بھی ساتھ لے گئے، واقعہ سے متعلق افغان فوجی کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

The post افغان صوبے بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 5 اہلکار ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

Biden sworn in as 46th US president

WASHINGTON: Democrat Joe Biden was sworn in as president of the United States on Wednesday, assuming the helm...

Sindh approves reconstruction of M9-N5 link road in Karachi

The Sindh Public-Private Partnership Policy Board has approved the construction of a link road between Karachi-Hyderabad Motorway (M9)...

ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ ڈائریکٹرگرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے ایک کارروائی میں جعلی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے...

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈومیسٹک سیزن میں آسٹریلوی کھلاڑی کی شرکت

 کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈومیسٹک سیزن میں شرکت کرنے والے غیرملکی کھلاڑی ایرون سمرز نے اسے...

You can no longer go to Oman for visits less than 8 days

MUSCAT: Now there is no longer the option for passengers traveling to Oman to stay in the Sultanate...

اسپین کے دارالحکومت میں زوردار دھماکا، 2 افراد ہلاک

میڈرڈ: اسپین کے دارالحکومت کی ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you