شوبز سوشانت سنگھ کی بہن اپنے بھائی کا خط منظرعام...

سوشانت سنگھ کی بہن اپنے بھائی کا خط منظرعام پر لے آئی

-


 کراچی: خودکُشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کا لکھا ہوا خط منظر عام پر آگیا ہے۔

سوشانت سنگھ راجپوت کی ممبئی میں واقع ان کے گھر سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی تھی جوکہ اب تک ایک معما بنی ہوئی ہے تاہم اُن کی موت کے بعد سے اداکار کی بہن شوئیتا سنگھ کی جانب سے سوشانت کے ماضی کے کئی بیان اور باتیں شیئر کی جاتی ہیں اور اس بار بھی وہ اپنے بھائی کا لکھا یادگار خط منظر عام پر لے آئی ہیں۔

شوئیتا سنگھ نے انسٹا گرام پر اپنے بھائی کا خط شیئر کیا جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ  اپنی زندگی کے 30 سال کچھ بننے میں ہی گزار دیئے ہیں کیوں کہ میں ہر طرح سے اچھا بننا چاہتا تھا۔ یہاں تک کہ میں ٹینس، اسکول اور گریڈز میں بھی اچھا بننا چاہتا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Shweta Singh kirti (SSK) (@shwetasinghkirti)

سوشانت نے یہ بھی لکھا کہ جو کچھ بھی میں اس پس منظر میں دیکھتا تھا اور جس راہ پر میں تھا، اس سے میں متفق نہیں تھا اور جب میں تمام خواہشات حاصل کرکے اچھا بن گیا تو مجھے محسوس ہوا کہ میں غلط راہ پر گامزن ہوں کیوں کہ کھیل ہمیشہ اپنے آپ کو تلاش کرنے کا تھا جو کہ میں پہلے ہی کر چکا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کنگنا نے سشانت سنگھ کی موت کا ذمہ دار بھارتی میڈیا کو قرار دے دیا

واضح رہے کہ  ’’چھچھورے‘‘، ’’قدرناتھ‘‘، ’’ایم ایس دھونی‘‘ اور ’’پی کے‘‘ جیسی فلموں میں اہم کردار ادا کرنے والے سشانت سنگھ راجپوت 14 جون کو ممبئی میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ پائے گئے تھے۔

The post سوشانت سنگھ کی بہن اپنے بھائی کا خط منظرعام پر لے آئی appeared first on ایکسپریس اردو.





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

Pakistan receives Geographical Indication tag for basmati rice

ISLAMABAD: Pakistan has received the Geographical Indication (GI) tag for its Basmati rice. “I am glad to inform that...

فواد کے 10سال کون لوٹائے گا؟

’’فواد عالم صرف ڈومیسٹک کرکٹ کا ہی کھلاڑی ہے، انٹرنیشنل میچز میں پرفارم نہیں کر سکتا‘‘ ’’فواد کا اسٹانس...

زید علی ٹی اور یمنیٰ نے خوشخبری سُنادی

اس جوڑی کی شادی 2017 میں ہوئی تھی Source link

Coronavirus SOP violation: Three restaurants in Karachi’s Garden, Napier sealed

Three restaurants in Karachi’s Garden and Napier Town were sealed Wednesday night for violating coronavirus SOPs issued by...

CTD foils major terror bid in Khuzdar, seizes 10 hand grenades

KHUZDAR: The Counter-Terrorism Department (CTD) has foiled a major terrorism bid in Khuzdar, Balochistan, and seized 10 hand...

کوروناوائرس نے مزید 64 افراد کی جان لے لی، مجموعی اموات 11 ہزار سے زائد

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 64 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you