پاکستان سابق صدر آصف علی زرداری کو ہسپتال منتقل کردیا...

سابق صدر آصف علی زرداری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

-


 کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کو ڈاکٹروں کے مشورے سے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

بلاول ہاؤس کے ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو دل میں تکلیف کی شکایت تھی جس کے بعد ڈاکٹروں کا پینل بلاول ہاوس طلب کیا گیا تھا۔  ذرائع کے مطابق ابتداء میں ڈاکٹرز نے سابق صدر کا معائنہ کرنے کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا بعدازاں انہیں  پیر کی شب کلفٹن کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے زیر نگرانی انہیں علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیے: سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی

واضح رہے اس سے قبل اتوار کی شب کو یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سابق صدر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے جس کے باعث ڈاکٹروں کی ٹیم کو فوری طور پر طلب کیا گیا تھا۔

 

The post سابق صدر آصف علی زرداری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest news

اقوام متحدہ فوجی بغاوت کیخلاف ہر ممکن ایکشن لے، سفیر میانمار

جنیوا: میانمار کے اقوام متحدہ میں سفیر کیو مو تون نے اپنے ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف آواز...

لاہور میں جرائم کے خاتمے کے لیے ایک اور اقدام

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جرائم کے خاتمے کے لیے ایک اور احسن قدم اٹھا لیا...

Hamza Shahbaz released from Kot Lakhpat jail

LAHORE: Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Hamza Shahbaz has been released from Kot Lakhpat Jail after Lahore High...

کیا آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں

تصویر ابھی نندن کے دوست نے صحافی کو دی تھی Source link

ویڈیو:ایف16،جےایف17،ایف7،میراج کا فلائی پاسٹ

تقریب ایئرہیڈکواٹرز میں منعقد ہوئی Source link

سینیٹ میں پی ٹی آئی کو اپنے ارکان بھی ووٹ نہیں دیں گے، مریم نواز

 لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار تو سازباز کرکے...

Must read

Lidocaine-lipids Mixtures: Thermal and Spectroscopic Characterisation

Introduction insoluble in water but very soluble in...

لیڈی گاگا اور کارڈڈی بی گرائمیس میں ملتے ہیں

اس سے جس چیز کی توقع کی جارہی تھی...

You might also likeRELATED
Recommended to you